ETV Bharat / city

دربھنگہ: قرنطینہ میں رہنے والے مزدوروں کے لیے جمع کیا گیا چندہ - مظاہرہ کرنے لیے تیار

دربھنگہ ضلع کے حیاگھاٹ تحصیل کے ملہی پٹی پنچایت کے پرائمری اسکول رتنپورا، پرائمری اسکول اسما میں بدحال قرنطینہ سینٹر میں رہ رہے مہاجر مزدوروں کو بہتر سہولیات فراہم کرانے کی غرض سے سابق مکھیا سنا اللہ خان نے پنچایت میں گھوم گھوم کر عام لوگوں سے چندا جمع کیا۔

Breaking News
author img

By

Published : May 28, 2020, 12:15 PM IST

سابق مکھیا نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے جو سہولیات فراہم کرانے کی نصیحت دی گئی ہے، وہ ساری سہولیات اس قرنطینہ سینٹر پر دستیاب نہیں ہے- اسی لیے ہم لوگ آپس میں چندا جمع کر انہیں سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں- انہوں نے ضلع انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر دو دن کے اندر اس قرنطینہ سینٹر پر بہتر سہولیات فراہم نہیں کیا گیا تو تمام لوگ احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.