ETV Bharat / city

بڑھتے جرائم کے خلاف سی پی آئی کارکنوں نے دیا دھرنا - Party District Secretary Narayan Jha

منگل کے روز دربھنگہ کے سی پی آئی کارکنوں نے کورونا وبا اور لاک ڈاون کی وجہ سے بھوک، بے روزگاری اور بڑھتے جرائم کے خلاف کے لہریا سرائے میں پارٹی کے ضلع سکریٹری ناراین جھا کی قیادت میں دھرنا دیا۔

darbhanga
دربھنگہ
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 5:21 PM IST

کارکنوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاست میں بڑھتے جرائم، قتل، ریپ، اغوا، چوری وغیرہ واردات پر روک لگائے۔ وہیں گوپال گنج میں ہوئے قتل کے ملزمان کو جلد گرفتار کرے۔ ریڈ زون سے آئے مہاجر مزدوروں کو قرنطینہ سینٹر میں رکھنے کے بہتر انتظامات کرے۔

ویڈیو

کورونا وائرس کی مدت میں فی خاندان دس ہزار روپے گزارا الاؤنس دیا جائے اور حکومت کے ذریعہ کیے گئے سبھی وعدے کو پورا کیا جائے۔ کسانوں کے فصل نقصان کا جائز معاوضہ دیا جائے۔ کسانوں کے قرض کو معاف کیا جائے، مزدوروں کو 200 دن کام اور 500 روپے مزدوری کی گارنٹی دی جائے، گاؤں کے اندر 'جل نل اسکیم' کا جائزہ لیکر عوام کو پانی فراہم کروایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.