ETV Bharat / city

کورونا وائرس: 'دو مشتبہ مریضوں کے بھاگنے کی بات جھوٹی' - coronavirus in darbhanga

ریاست بہار کے دربھنگہ میڈیکل کالج سے کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریضوں کے بھاگنے کی خبر تھی مگر اس خبر کی تردید کی گئی ہے۔

دو مشکوک مریض کے بھاگنے کی بات جھوٹی
دو مشکوک مریض کے بھاگنے کی بات جھوٹی
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 11:57 PM IST

ضلع کے ڈی ایم اور آن ڈیوٹی نرس نے مشتبہ مریضوں کے بھاگنے والی خبر کو جھوٹ قرار دیا ہے۔

دو مشکوک مریض کے بھاگنے کی بات جھوٹی

کچھ نیوز چینل پر اس طرح کی خبریں چلنے کے بعد کلکٹر دربھنگہ نے پریس ریلیز جاری کر اس خبر سے انکار کر دیا ہے۔

انہوں نے ریلیز کے ذریعے کہا کہ وہ سات برس کی مشتبہ مریضہ ارریہ ضلع کی تھی۔ ان کے والدین نے اسے ڈی ایم سی ایچ سے بہتر علاج کے لئے پٹنہ منتقل کروا لیا، وہیں ایک دوسرا ستو سہنی جو دربھنگہ شہر کے بھیگو کا رہنے والا تھا، اس میں کورونا وائرس سے متاثر کوئی تکلیف نہیں تھی۔ وہ دل کا مریض تھا جو ڈر کر چلا گیا تھا۔

دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال کے آئی ڈی ایچ وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود سینیئر نرس ویبھا کماری نے بھی کہا کہ ایک مشتبہ ضعیف مریض جو پہلے سے ڈی ایم سی ایچ میں زیر علاج ہیں، ان کی طبیعت پہلے سے اچھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.