پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ہررئی تھانہ علاقہ مین کوکن پاٹھ (جھنڈا) کے نزدیک کل رات موٹر سائیکل سوار لچھی رام اور رام لال مسکولے کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ یہ دونوں نوجوان موٹر سائیکل سے ڈیزل لینے کے لئے ہررئی جارہے تھے تبھی نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ان دونوں کی موت ہوگئی۔
چھندواڑہ میں سڑک حادثہ، دو نوجوانوں کی موت - چھندواڑہ ضلع کے ہررئی
مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے ہررئی میں ایک سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی۔
چھندواڑہ میں سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت