ETV Bharat / city

تمل ناڈوکےرامیشورم میں گانجہ ضبط - پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روک کر تنقیح کی

تمل ناڈو کی رامیشورم پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تقریبا 80 کلو گرام نشہ آور شئے کو ضبط کیا، جس کی لاگت 60 لاکھ بتائی گئی، اور یہ سری لنکا اسمگل کیا جارہا تھا۔

تمل ناڈوکےرامیشورم میں گانجہ ضبط
تمل ناڈوکےرامیشورم میں گانجہ ضبط
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 12:09 PM IST

رامیشورم پولیس نے 80 کلو گرام گانجہ کو ایک گاڑی سے ضبط کیا ہے۔ اس موقع پر دو افراد کو منشیات کی اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا۔
اس ضمن میں ضلع ایس پی ورون کمار نے کہا کہ علی الصبح جب اسپیشل برانچ پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روک کر تنقیح کی تو اس میں یہ ممنوعہ گانجہ پایا گیا جسے پولیس نے ضبط کرلیا۔
انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیق جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.