ETV Bharat / city

پلانی سوامی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی - سپریم کورٹ میں دائر کی گئی

عرضی گزار نے کرائم برانچ کے جرائم کے تحقیقاتی محکمے (سی بی۔ سی آئی ڈی) کو یہ بھی تفتیش کرنے کی ہدایت دی ہے کہ مجرم پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ نے اپنے آئینی عہدے کا غلط استعمال کیا ہے۔

پلانی سوامی کے سپریم کورٹ میں عرضی
پلانی سوامی کے سپریم کورٹ میں عرضی
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 7:53 PM IST

تملناڈو کے ستنکُلم پولیس تھانے میں باپ۔بیٹے کے قتل کے معاملے کی تفتیش مکمل ہونے اور سراغ لگنے تک وزیر اعلیٰ ای کے پلانی سوامی کو ریاست کے وزیر داخلہ کے عہدے سے برطرف ہونے سے متعلق عرضی جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔

پیشے سے وکیل اے راجا راجن کی جانب سے دائر عرضی میں پولیس تھانے میں باپ۔بیٹے (پی جے راج اور جے بینکس) کی موت کے سلسلے میں مسٹر پلانی سوامی کے کردار پر سوال کھڑے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پوری جگن ناتھ رتھ یاترا کو سپریم کورٹ کی مشروط منظوری

عرضی گذار نے کرائم برانچ کے جرائم کے تحقیقاتی محکمے (سی بی۔ سی آئی ڈی) کو یہ بھی تفتیش کرنے کی ہدایت دی ہے کہ مجرم پولیس اہلکاروں کو بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ نے اپنے آئینی عہدے کا غلط استعمال کیا ہے۔

عرضی گذار نے اس معاملے میں تیرونیلویلی کے سی بی سی آئی ڈی محکمہ کے پولیس سب انسپیکٹر کو وزیر اعلیٰ کے کردار کی تفتیش کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ نے اس معاملے میں پولیس تھانے کے اہلکاروں پر ظلم و بربریت کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک معاملہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.