ETV Bharat / city

تمل ناڈو: انکم ٹیکس محکمہ کے 28 مقامات پر چھاپے - عیسائی مبلغ

ٹیکس چوری کے معاملے پر I-T محکمہ نے تمل ناڈو میں عیسائی مبلغ پال دھنکارن کی 28 جائیدادوں پر چھاپہ مارا۔

تامل ناڈو: انکم ٹیکس محکمہ کے 28مقامات پر چھاپے

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 1:10 PM IST

محکمہ انکم ٹیکس نے بدھ کو تمل ناڈو میں مبینہ ٹیکس چوری کے الزام میں عیسائی مبلغ پال دھنکارن کی 28 املاک پر چھاپے مارے۔

پال دھنکارن کی املاک جن پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ کرونیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹینکالوجی اینڈ سائنس کوئمباٹوری اور عیسائی مشنری ’جیزز کالز‘ منسٹری چنئی شامل ہیں۔

پال دھنکارن جیزز کالز کے بانی و کرونیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے چانسلر ڈی جی ایس دھنکارن کے فرزند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.