ETV Bharat / city

گلا ریت کر نوجوان کو کیا ہلاک

author img

By

Published : Oct 27, 2019, 6:35 PM IST

بہار میں بیگو ضلع سرائے  کے بچھواڑہ تھانہ علاقہ کے چرنجیوی گاﺅں میں ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ۔

علامتی تصویر

پولیس ذرائع نے بتایاکہ چرنجیوی پور گاﺅں کا محمد سہراب (32) گزشتہ رات اپنے گھر کے باہر سورہا تھا تبھی بدمعاشوں نے گلا کاٹ کر اسے قتل کر دیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.