ETV Bharat / city

کیمور: سی اے اے کے خلاف وام دلوں کا مظاہرہ - ضلع ہیڈکوارٹر بھبھواں کی اہم شاہراہ پر جلوس نکالا گیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت جاری ہے۔ بڑی تعداد میں وام دلوں نے لال جھنڈے اور بینر لے کر مظاہرہ کیا۔

کیمور: سی اے اے کے خلاف وام دلوں کا مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 4:31 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:25 PM IST

بڑی تعداد میں ضلع ہیڈکوارٹر بھبھواں کی اہم شاہراہ پر جلوس نکالا گیا اور مقامی کلکٹریٹ کے مین گیٹ کو گھنٹوں بند کیا گیا۔

کیمور: سی اے اے کے خلاف وام دلوں کا مظاہرہ

مزید پڑھیں:'راجرواٹرس نے پڑھا عامر عزیز کی نظم 'سب یاد رکھا جائے گا'

مظاہرین نے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔ وام دلوں کے ذریعہ گیٹ بند کئے جانے کی اطلاع پر کیمور ڈی ایم نول کشور چودھری نے ایس ڈی ایم جنم جے شکلا کو فون کے ذریعے بات کرنے کو کہا۔موقع پر ایس ڈی ایم نے مظاہرین کے ایک دفد کو ضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کرایا۔ جہاں دفد نے مانگ مکتوب سونپا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.