ETV Bharat / city

Woman Commits Suicide in Kaimur: کیمور میں معمولی جھگڑے کے بعد خاتون کی خود کشی

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 6:12 PM IST

کیمور کے نوآؤں تھانہ میں ایک خاتون نے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ بتایا جا رہا ہے کہ دو روز قبل کسی بات پر شوہر نے بیوی کو تھپڑ رسید کیا تھا جس کے بعد اس نے یہ انتہائی قدم اٹھا لیا۔ Woman Commits Suicide in Kaimur

Breaking News

کیمور: ریاست بہار کے ضلع کیمور کے نوآٶں تھانہ علاقہ سے ایک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دو روز قبل میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے بعد بیوی نے کل رات اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

واقعہ نوآٶں کے کھدرا گاؤں کا ہے۔ اس واقعے کی اطلاع شوہر نے تھانے کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا بھیج دیا woman suicide in Nuaon Kaimur۔

واقع کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ کھدرا کے رہائشی اروند کمار کا دو روز قبل اپنی بیوی کرن کماری سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد شوہر نے تھپڑ رسید کر دیا تھا، اس کے بعد معاملہ ختم ہو گیا تھا۔

علی الصبح شوہر اور خاندان کے دیگر افراد کھیت میں چلے گئے۔ کھیت سے واپس آنے کے بعد شوہر نے بیوی کا کمرہ اندر سے بند پایا۔ کافی دیر تک دروازہ کھولنے کی کوشش کی، لیکن دروازہ نہ کھلنے کی اطلاع گاؤں والوں کو دی تو گاؤں والوں کی مدد سے دروازہ توڑا گیا تو لوگ دیکھ کر حیران ہو گئے۔ بیوی کے ذریعہ خودکشی کر لی گٸی تھی۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

شوہر نے اس کی اطلاع نوآٶں پولیس کو دی، واقعہ کے بعد پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا بھیج دیا۔

مزید پڑھیں:

تھانہ افسر سنجیت کمار نے بتایا کہ شادی شدہ خاتون کے ذریعہ خودکشی کی گٸی ہے۔ مقتول کے والد بھی موقع پر پہنچ گئے۔

والد نے ایف آئی آر درج نہ کرنے کی بات کہی ہے۔ پھر بھی یو ڈی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.