ETV Bharat / city

ہریانہ: موٹرسائیکل میں آمنے سامنے کی ٹکر سے دو ہلاک - دو موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکر ہو جانے سے دو نوجوان ہلاک

دہلی - الور قومی شاہراہ پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ دو موٹر سائیکل کی آپس میں ٹکر ہو جانے سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ پیر کے روز صبح کے وقت پیش آیا۔

ہریانہ: موٹرسائیکل میں آمنے سامنے کی ٹکر سے دو ہلاک
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 10:59 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:35 PM IST

ریاست ہریانہ کے علاقے نوح کے مالب گاؤں کے پاس نہر پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ دونوں موٹر سائیکل پوری طرح سے ٹوٹ گئی۔ ہلاک ہوئے دونوں جوان ایک ہی گاؤں آکیڑہ کے مکین ہیں۔

زخمی حالت میں پرائیویٹ گاڑیوں سے دونوں کو میڈیکل کالج نلہر پہنچایا گیا۔ لیکن دونوں نے راستے ہی میں دم توڑ دیا۔

ہریانہ: موٹرسائیکل میں آمنے سامنے کی ٹکر سے دو ہلاک

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہ 248 اے کی فور لائن کئے جانے کا مطالبہ برسوں سے کیا جارہا ہے۔ لیکن سرکار نے اس جانب توجہ ہی نہیں دی۔اسی کے چلتے آئے دن بڑے حادثہ ہوتے رہتے ہیں۔

لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے سیاسی رہنماؤں نے کبھی ہماری بات کو حکومت تک نہیں پہنچایا، بس وہ وعدہ ہی کرتے آرہے ہیں۔

اگر حکومت اس جانب توجہ دے تو اس طرح کے حادثات نہ ہوں۔

Intro:

Body:دلی الور نشنل ہائی وے پر آج ایک اور بھیانک حادثہ پیش آیا۔ ایک بائک مالب سائڈ مالب نوح سائڈ سے آ رہی تھی تو دوسری بائیک آکیڑہ کی سمت سے آرہی تھی۔حادثہ مالب گاؤں کے پاس نہر پر پیش آیا۔حادثہ اتنا بھیانک تھا دونوں بائک ایک دوسرے میں گھس گئی۔حادثہ کا شکار دونوں جوان ایک ہی گاؤں آکیڑہ کے مکین ہیں۔ زخمی حالت میں پرائیویٹ گاڈیوں سے دونوں کو میڈیکل کالج نلہر پہنچایا گیا۔ بعد میں ملی جانکاری کے مطابق دونوں کی وفات ہوگئی۔
نیشنل ہائی وے 248 اے کی فور لائن کئے جانے کا مطالبہ برسوں سے کیا جارہا ہے۔لیکن سرکار نے اس جانب توجہ ہی دی۔اسی کے چلتے آئے دن بڑے بڑے حادثہ ہوتے رہتے ہیں۔اتنا ہی لوگوں کا یہاں کے رہنماؤں پر الزام ہے کہ حکومت کے سامنے اس کی وکالت نہیں کی گئی۔
سوال یہی بنا رہے گا کب حکومت اس جانب توجہ دے گی اور آئے دن ہونے والے حادثوں پر روک سکے گی۔

وزول میل سے ریسو کریں۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.