ETV Bharat / city

ایز آف ڈوئنگ آف بزنس رینکنگ میں ہریانہ 16ویں پائدان پر

ہریانہ ریاستی کانگریس کمیٹی کی صدر کماری شیلجا نے کہا کہ ریاست کا ایز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں تیسرے نمبر سے 16ویں نمبر پر گر جانا نہایت شرمناک ہے۔

Kumari Shelja, President, Haryana State Congress Committee
ہریانہ ریاستی کانگریس کمیٹی کی صدر کماری شیلجا
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 7:09 PM IST

ہریانہ ریاستی کانگریس کمیٹی کی صدر کماری شیلجا نے ریاست کو تیسرے نمبر سے 16ویں نمبر پر جانا ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی، جن نائک جنتا پارٹی اتحادی حکومت کی بڑی ناکامی ہے۔

کماری شیلجا نے کہا کہ ریاست حکومت کی خراب حکمرانی کے سبب بے روزگاری کے معاملہ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے، وہیں ایز آف ڈوئنگ بزنس میں ہریانہ ریاست کا تیسرے نمبر سے 16ویں نمبر پر گرجانا اس حکومت کے ناکام دور اقتدار کی تازہ مثال ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ اس حکومت میں صرف گھپلوں اور بدعنوانی کو انجام دیا جارہا ہے، ریاست پر مسلسل قرض بڑھتا جارہا ہے۔

کانگریس لیڈر نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ریاست میں روزگار میں اضافہ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے اور پرائیویٹ سیکٹر کے لیے فوری اثرات سے راحت پیکج کا اعلان کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.