ETV Bharat / city

الیکشن کمیشن پر الزام - سابق وزیر اور نو منتخب ممبر اسمبلی آفتاب احمد

ریاست ہریانہ کے سابق وزیر اور نو منتخب ممبر اسمبلی آفتاب احمد نے الیکشن کمیشن اور میڈیا پر الکشن میں دھوکہ دہی کرنے کا الزام عائد کیا۔

رکن اسمبلی آفتاب
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 11:49 PM IST

سابق وزیر اور نوح حلقہ اسمبلی کے رکن اسمبلی آفتاب احمد نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے الیکشن کے دوران بی جے پی کی حمایت کرتے ہوئے انتخابی تشہیر میں حمایت کی۔

انہوں نے الیکشن کمیشن پر بھی ٹھیک سے انتخابی عمل کو انجام نہ دینے کا الزام عائد کیا۔ اس دوران انہوں نے جن نائک جنتا پارٹی پر بھی الزامات ‏‏عائد کیا۔

رکن اسمبلی آفتاب

آفتاب نے کہا کہ ہریانہ کی عوام نے بی جے پی کے خلاف وؤٹ کیا ہے۔ عوام نے بی جے پی کو 40 سیٹیں جتائی ہیں جبکہ 50 سیٹیں اس کے خالف ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی محض اقتدار کی لالچ میں ہے۔ انہوں نے بی جے پی اور جے جے پی کے اتحات کو جوڈ توڈ کی سیاست کہا۔

انہوں نے جننائک جنتا پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کا مقصد اقتدار میں آنا نہیں ہے۔ وہ اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے بی جے پی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔

Intro:

Body:سابق وزیر اور نومنتخب ممبر اسمبلی نوح آفتاب احمد نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے الیکشن کے دوران بی جے پی کی حمایت کرتے ہوئے انتخابی تشہیر میں با قاعدہ طور سے حمایت کی۔انہوں نے الیکشن کمیشن پر بھی ٹھیک سے انتخابی عمل کو انجام نہ دینے کا الزام لگایا ۔اس دوران انہوں نے جن نائک جنتا پارٹی پر بھی سنگئن الظامات للگائے ۔دیکھئے چودھری آفتاب احمد نے میڈیا سے اس بارے کیا کہا۔

میل۔سے نیوز۰آ رہی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.