ETV Bharat / city

اجئے چوٹالہ کی تہاڑ جیل سے رہائی - ajay chutala released from tihar jail

جننائک جنتا پارٹی کے سربراہ دشینت چوٹالہ کے والد اجئے چوٹالہ کو تہاڑ جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

اجئے چوٹالہ کی تہاڑ جیل سے رہائی
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 9:29 AM IST

Updated : Oct 27, 2019, 11:44 AM IST

اجئے چوٹالہ کو 14 دن کی رخصت پر رہا کیا گیا ہے۔
تہاڑ جیل کے ڈی جی کے مطابق اجئے چوٹالہ نے کچھ دن قبل درخواست دی تھی کہ وہ انکی والدہ کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک رسم میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، جس پر انھیں چودہ دن کی رخصت دی گئی۔
اجئے چوٹالہ کرپشن میں ملوث ہونے کے جرم میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

اجئے چوٹالہ کی تہاڑ جیل سے رہائی
سزا یافتہ نے رہائی کے بعد اپنے بیٹے دشینت چوٹالہ کی پارٹی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ صرف 11 مہینوں کے اندر دشینت نے پارٹی کو مستحکم کیا۔ذرائع کے مطابق اجئے چوٹالہ اپنے فرزند دشینت چوٹالہ کی حلف برداری تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔دشینت چوٹالہ کی پارٹی بی جے پی کے ساتھ ہریانہ میں حکومت کی تشکیل میں حصے دار بننے جارہی ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان ہوئی مفاہمت کے مطابق دشینت چوٹالہ نائب وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالیں گے۔

Intro:Body:

fgdsghgfhj

Conclusion:
Last Updated : Oct 27, 2019, 11:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.