ETV Bharat / city

ہریانہ میں کورونا کے 11 نئے معاملے

ریاست میں کل کورونا انفیکشن کی شرح 6.16 فیصد صحت یابی کی شرح 98.68 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.28 فیصد ہے۔اب ریاست کے تمام 22 اضلاع میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں راحت کی حالت میں ہے۔

ہریانہ میں کورونا کے 11 نئے معاملے
ہریانہ میں کورونا کے 11 نئے معاملے
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 10:52 PM IST

ہریانہ میں آج کورونا انفیکشن کے 11 نئے کیس رپورٹ ہوئے جس سے اس وبا کے متاثرین کی کل تعداد 770949 ہو گئی ہے۔

ان میں سے 471124 مرد ، 299808 خواتین اور 17 خواجہ سرا ہیں۔

ان میں سے 760801 ٹھیک ہو چکے ہیں اور فعال کیسز 100 ہیں۔

ریاست میں کورونا کی وجہ سے کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم اس وبا کی وجہ سے 9875 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یہ اطلاع ریاستی صحت اور خاندانی بہبود کے محکمہ کی کورونا کے بارے میں یہاں جاری کردہ بلیٹن میں دی گئی ہے۔

ریاست میں کل کورونا انفیکشن کی شرح 6.16 فیصد صحت یابی کی شرح 98.68 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.28 فیصد ہے۔

اب ریاست کے تمام 22 اضلاع میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں راحت کی حالت میں ہے۔

ریاست کے بیشتر اضلاع کورونا سے پاک ہو چکے ہیں۔

لیکن تیسری لہر کا خوف اب بھی باقی ہے۔ آج گروگرام ضلع میں کورونا کے چار کیس رپورٹ ہوئے سونی پت اور پانی پت میں ایک ایک ، پنچکولہ میں دو ، امبالہ ، کیتھل اور پلول میں ایک ایک کیس ہے۔

ریاست کے فرید آباد ، حصار ، کرنال ، سرسا ، روہتک ، یمنا نگر ، بھیوانی ، کوروکشتر، مہندر گڑھ ، جند ، ریواڑی ، جھجر ، فتح آباد ، چرخی دادری اور نوح اضلاع میں آج کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

ریاست میں کورونا سے اب تک 9875 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

آج ریاست میں کورونا سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔

اب تک ریاست میں لوگوں کو کووڈ ویکسین کی 23695387 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.