ETV Bharat / city

Rahul Gandhi Moga Rally: راہل گاندھی پنجاب میں کانگریس کی مہم کا آغاز موگا ریلی سے کریں گے - Rahul Gandhi will start the Congress Campaign in Punjab

ذرائع کے مطابق موگا مالوا علاقے میں آتا ہے اور مالوا میں سب سے زیادہ اسمبلی نشستیں ہیں۔ ریاست کی 117 رکنی ریاستی اسمبلی میں مالوا خطہ کی 69The Malwa region has 69 seats نشستیں ہیں۔

Rahul Gandhi will start the Congress Campaign in Punjab with Moga Rally:راہل گاندھی پنجاب میں کانگریس کی مہم کا آغاز موگا ریلی سے کریں گے

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 7:31 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھیRahul Gandhi 3 جنوری کو پنجاب کے موگا میں ایک ریلیMoga Rally کے ذریعے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی مہم کا آغاز کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہول گاندھی کا پروگرام کافی مصروف رہے گا اور پارٹی کے دو دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ وہ پارٹی کے سینئر لیڈروں سے بھی میٹنگ کریں گے اور اسمبلی انتخابات کے معاملےپر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق موگا Moga مالوا علاقے میں آتا ہے اور مالوا میں سب سے زیادہ اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ریاست کی 117 رکنی ریاستی اسمبلی میں مالوا خطہ کی 69 نThe Malwa region has 69 seatsشستیں ہیں۔

جن میں سے کانگریس نے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں 40 پر کامیابی حاصل کی تھی۔ مالوا نے کانگریس کے اقتدار کے راستے کو آسان کر دیا تھا۔ اس لیے اس بار پارٹی اپنی انتخابی مہم اسی ضلع سے شروع کر رہی ہے۔ موگا ضلع میں اسمبلی کی 15 سیٹوں میں سے کانگریس نے دس میں جیت حاصل کی تھی۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.