معاملہ بدایوں کے وزیرگنج علاقے کا ہے۔ یہاں اتر پردیش کی پولیس بائک سواروں کو روک رہی ہے اور ان کی گن پوائنٹ پر تلاشی لے رہی ہے۔
حالانکہ ابھی یہ پتہ نہیں چل پایا ہے کہ پولیس اس طرح لوگوں کی تلاشی کیوں لے رہی ہے؟ اور بندوق کی زد پر تلاشی لینے کی ضرورت کیوں پڑی؟