ETV Bharat / city

تصادم میں چھ نکسلی گرفتار - چھتیس گڑھ میں نکسلی گرفتار

چھتیس گڑھ کے ضلع دنتے واڑہ کی پولیس نے نکسل مخالف خصوصی مہم کے تحت آج چھ نکسلیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نکسلیوں کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قراردے ری ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:52 PM IST

بستر رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولس وویکانند سنہا نے بتایا کہ مارجوم تھانے سے مشترکہ پولیس فورس کو گشت کے لئے روانہ کیا گیا تھا۔

پولیس کی جنبگل میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران نکسلیوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔جوابی کارروائی میں پولیس نے بھی فورا ًمورچہ سنبھالتے ہوئے فائرنگ شروع کردی۔

تقریبا ایک گھنٹے کے تصادم کے بعد بالآخر نکسلی گھنے جنگل اور پہاڑی کی مدد سے بھاگنے لگے، جن کا پیچھا کرکے چھ نکسلیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار شدہ نکسلیوں میں پي ڈے بیک، پسو كواسي، پايكو بیكو، فاگون مڈكامي، سنا كڑامي اور پوجا كڑامی شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.