جنتا کانگریس کے سربراہ امت جوگی کو پولیس نے دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا ہے، مذکورہ رہنما پر 2013 کے اسمبلی انتخابات میں حلقہ مارواہی سے مقابلہ کے لیے داخل کردہ پرچہ نامزدگی میں جھوٹا مواد فراہم کرنے کا الزام ہے۔
بتایا گیا کہ پرچہ نامزدگی میں انھوں نے اپنی یوم پیدائش کے مقام کو غلط بتایا تھا، مارواہی سے انکے مدمقابل انتخاب میں حصہ لینے والی بی جے پی رہنما سمیرا پیکرا نے اس سلسلہ میں چھے ماہ قبل پولیس میں شکایت درج کی تھی، جس پر پولیس نے تفتیش کے بعد امت جوگی کو گرفتار کیا۔
فروری کے مہینے میں گوریلا پولیس اسٹیشن میں انکے خلاف درخواست دی گئی تھی۔
امیت جوگی گرفتار - پولیس نے تفتیش کے بعد امت جوگی کو گرفتار کیا
چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلی اجیت جوگی کے فرزند امیت جوگی کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔