ETV Bharat / city

دوٹرکوں کی ٹکر ،ایک شخص کی موت، ایک زخمی - قومی شاہراہ نمبر 11پر ریلائنس پٹرول پمپ کے نزدیک

راجستھان میں ضلع بیکانیر کے شری ڈونگر گڑھ تھانہ علاقے میں آج دو ٹرکوں کی ٹکر سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

دوٹرکوں کی ٹکر ،ایک شخص کی موت، ایک زخمی
دوٹرکوں کی ٹکر ،ایک شخص کی موت، ایک زخمی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 11:31 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح ساڑھے پانچ بجے قومی شاہراہ نمبر 11پر ریلائنس پٹرول پمپ کے نزدیک سڑک کے کنارے ایک ٹرک کھڑا تھا تبھی بیکانیر کی طرف سے بجری لے کر جانے والے ایک ڈمپر اس ٹرک کے پیچھے سے ٹکراتا ہوا سامنے سے گرٹ لے کر آرہے ایک دیگر ٹرک سے ٹکرا گیا۔اس سے ڈمپر اور ٹرک میں ٹکر ہوتے ہی آگ لگ گئی۔ پولیس بتایا کہ لوگوں نے گرٹ سے لدے ٹرک سے ڈرائیور سہی رام کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا لیکن ڈمپر کا کیبن پچکنے سے اس کا ڈرائیور شرون وشنوئی بری طرح پھنس گیا۔اسی دوران آگ لگ گئی ،جس میں جل کر اس کی موت ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پولیس آگئی اور فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔ ڈمپر کے کیبن میں شرون کی جلی ہوئی لاش ملی۔حادثے کی وجہ سے شاہراہ پر کافی دیر تک ٹریفک جام رہا۔پولیس نے کرین کی مدد سے حادثے سے متاثر گاڑیوں کو ہٹاکر ٹریفک بحال کیا۔لاش پوسٹ مارٹم کے بعد گھروالوں کو سونپ دی گئی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 25 2020 12:30PM

دوٹرکوں کی ٹکر ،ایک شخص کی موت،ایک زخمی

شری گنگا نگر،25جنوری(یواین آئی)راجستھان میں ضلع بیکانیر کے شری ڈونگر گڑھ تھانہ علاقے میں آج دو ٹرکوں کی ٹکر سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح ساڑھے پانچ بجے قومی شاہراہ نمبر 11پر ریلائنس پٹرول پمپ کے نزدیک سڑک کے کنارے ایک ٹرک کھڑا تھا تبھی بیکانیر کی طرف سے بجری لے کر جانے والے ایک ڈمپر اس ٹرک کے پیچھے سے ٹکراتا ہوا سامنے سے گرٹ لے کر آرہے ایک دیگر ٹرک سے ٹکرا گیا۔اس سے ڈمپر اور ٹرک میں ٹکر ہوتے ہی آگ لگ گئی۔پولیس بتایا کہ لوگوں نے گرٹ سے لدے ٹرک سے ڈرائیور سہی رام کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا،لیکن ڈمپر کا کیبن پچکنے سے اس کا ڈرائیور شرون وشنوئی بری طرح پھنس گیا۔اسی دوران آگ لگ گئی ،جس میں جل کر اس کی موت ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پولیس آگئی اور فائربریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔ڈمپر کے کیبن میں شرون کی جلی ہوئی لاش ملی۔حادثے کی وجہ سے شاہراہ پر کافی دیر تک ٹریفک جام رہا۔پولیس نے کرین کی مدد سے حادثے سے متاثر گاڑیوں کو ہٹاکر ٹریفک بحال کیا۔لاش پوسٹ مارٹم کے بعد گھروالوں کو سونپ دی گئی۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.