ETV Bharat / city

اجین: علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش، اردو تحریری مقابلے کا انعقاد - سرسید ویلفیئر سوسائٹی

عالمی شہرت یافتہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر یوم اردو منایا گیا اس موقع پر تاریخی شہر اجین میں تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی نے اردو تحریری مقابلے کا انعقاد کیا جس میں طلباء نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ کامیاب طلباء کو علامہ اقبال ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اجین میں اردو تحریری مقابلے کا انعقاد عمل میں لایا گیا

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 2:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اردو تحریری مقابلے کاانعقاد کیا گیا۔

اجین میں اردو تحریری مقابلے کا انعقاد عمل میں لایا گیا
عالمی شہرت یافتہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے 144ویں یوم پیدائش کےموقع پر یوم اردو منایا گیا۔ اس موقع پر تاریخی شہر اجین میں تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی نے اردو تحریری مقابلےکا انعقاد کیا جس میں طلباء نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ کامیاب طلباء کو علامہ اقبال ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اقبال عثمانی نے بتایا کہ علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر اردو کو فروغ دینے کے لیے ہم نے اردو تحریر کا انعقاد کیا جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کامیاب طلباء کو علامہ اقبال ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اقبال حسین کا کہنا ہے کہ تنظیم سرسید ویلفیئر سوسائٹی کی کوششیں ہے کہ مستقبل میں ایسے مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا جائے جس کے ذریعے بچوں میں اردو لکھنے پڑھنے کا شوق پیدا ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.