ETV Bharat / city

حکومت او بی سی کیٹگری کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی - مدھیہ پردیش کی اہم خبر

اپنے ٹویٹ کے ذریعے بھوپندرسنگھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ چوہان کی قیادت میں حکومت او بی سی کیٹگری کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی
ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی
author img

By

Published : Sep 20, 2021, 10:46 PM IST

مدھیہ پردیش شہری ترقی اور ہاؤسنگ کے وزیر بھوپندر سنگھ نے کہا کہ 'وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی قیادت میں حکومت دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

اپنے ٹویٹ کے ذریعے بھوپندرسنگھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ چوہان کی قیادت میں حکومت او بی سی کیٹگری کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔

مزید پڑھیں: کانگریس پارٹی نے پنجاب میں نئی تاریخ رقم کی: قومی ترجمان

حکومت نے ریزرویشن کے حق میں پوری طاقت کے ساتھ اپنی بات عدالت میں رکھی ہے۔ اگلی سماعت تک حکومت ریزرویشن کے حق میں اپنی بات کو اورزیادہ مضبوطی دینے کے لئے کام جاری رکھے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.