ETV Bharat / city

عید الفطر کی سیویاں اور شیرخرمہ پر کرونا کا اثر - urdu news

کورونا بحران نے جہاں لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے وہیں، تہواروں کی لذت کو بھی متاثر کر دیا ہے۔ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا ہدایات کے مطابق عید منائی جائے گی۔

عید الفطر کی سویاں اور شیرخرمہ پر کرونا کا اثر

author img

By

Published : May 12, 2021, 6:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کرونا سے متعلق ہدایت کے عمل پر عید الفطر کا تہوار منایا جائے گا۔

کورونا بحران نے جہاں لوگوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے وہیں، تہواروں کی لذت کو بھی متاثر کر دیا ہے۔

عید الفطر کی سویاں اور شیرخرمہ پر کرونا کا اثر

گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی سرکاری ہدایات کے مطابق عید منائی جائے گی ۔

اس بار بھی بازاروں میں کوئی چہل پہل عید الفطر کے موقع پر نظر نہیں آئی۔

دکانداروں کا کہنا ہے کی دور دراز سے عید الفطر کی خریداری کرنے لوگ بازار میں نہیں پہنچ پا رہے۔ عید الفطر کے تہوار کو میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے۔ اس دن سارے گلے شکوے بھلا کر جہاں ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی جاتی ہے۔ سیویاں اور شیرخورمہ سے منہ مٹھا کرایا جاتا ہے۔

مگر گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی کرونا ہدایات نافذ ہے۔

مشینی دور میں اب بھی کچھ لوگ روایتی طریقے سے ہاتھوں سے بنی سیویاں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ زیادہ لذیذ ہوتی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم نے کاروبار کی امید کی تھی وہ تو نظر نہیں آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.