ETV Bharat / city

گورنمنٹ مڈل سکول میں غیرقانونی شراب ضبط - گورما تھانہ

بھنڈ میں شراب بنانے کا غیر قانونی کاروبار زوروں پر ہے اور مافیا نے سکول کو شراب خانے میں تبدیل کردیا ہے۔

غیرقانونی شراب ضبط
غیرقانونی شراب ضبط
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 11:49 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بھنڈ میں واقع گورنمنٹ مڈل سکول غیر قانونی شراب برآمد ہوئی جسے پولیس نے ضبط کرلیا ہے۔

مخبر کی اطلاع پر مڈل سکول کے روم نمبر ایک میں 50 لیٹر او پی سے 100 لیٹر دیسی مسالہ شراب اور 115 کوارٹر ضبط کرلیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گورما تھانہ پولیس کی کارروائی پر سکول کے قریب رکھے ہوئے تقریباً 3100 کوارٹر کے خالی بیگ بھی برآمد ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ آپریشن ایس پی منوج سنگھ کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی شراب کے خلاف مہم چلایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.