ETV Bharat / city

عصمت دری معاملے کے الزام میں بی ایس ایف اہلکار گرفتار - RAPE ACCUSED

ریاست مدھیہ پردیش کے ستنا میں عصمت دری معاملے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوان کو گرفتار کیا گیا۔

عصمت دری معاملے کے الزام میں بی ایس ایف اہلکار گرفتار

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:51 PM IST

مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک خاتون سے دوستی کرکے اس کے ساتھ عصمت دری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ایک خاتون کے ساتھ فیس بک کے ذریعہ دوستی کرکے اس کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں بہار کے مغربی چمپارن کے رہنے والے ہمانشو راج جائسوال کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم بارڈر سکیورٹی فورس کے 99ویں بٹالین میں جوان ہے۔ اسے مغربی بنگال سے گرفتار کر کے مدھیہ پردیش لایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.