ETV Bharat / city

Learn and Read Quran Campaign: بھوپال میں قرآن سیکھو اور پڑھو مہم کا آغاز - Jamiat Ulema launches awareness campaign for Quran in Bhopal

بھوپال میں جمیعت علماء کی طرف سے عربی نے نابلد لوگوں کے لئے قرآن سیکھو اور پڑھو مہم کی شروعات کی گئی ہے۔ جس میں انگلش، اردو، ہندی اور مراٹھی زبان میں قرآن شریف بطور تحفہ پیش کیا گیا Quran Sikho aur Padho Muhim Campaign in Bhopal۔

Learn and read Quran campaign
Learn and read Quran campaign
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 4:02 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش جمیعت علماء نے رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تعلیم عوام تک پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جمیعت نے عربی زبان میں قرآن پڑھانے، سکھانے کے ساتھ جب تک جو زبان آتی ہیں اس میں قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی بیداری مہم شروع کی ہے۔ عربی زبان میں قرآن سکھانے اور جب تک جو زبان آتی ہیں انگلش، ہندی، اردو اور مراٹھی میں قرآن بطور تحفہ پیش کرنے کی مہم شروع کی ہے Learn and read Quran campaign started in Bhopal۔

ویڈیو دیکھیے۔

جس سے قرآن کی تلاوت اور اسے سمجھنے میں لوگوں کے سامنے زبان کسی بھی قسم کی مشکل نہ بنے نے اور عربی سیکھنے کے ساتھ ساتھ جب تک جو زبان آئے اس زبان میں لوگ قرآن کریم پڑھے اور اپنی زندگی کو کامیابی کی طرف لے جائے۔

مزید پڑھیں:

جمیعت کی ٹیم نے ایسے لوگوں کا بھی سروے کیا جس میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور مردوں کی ہے جو زبان عربی نہ جاننے کی وجہ سے قرآن کی تلاوت سے دور ہیں اور دیگر زبانیں بخوبی جانتے ہیں۔ لوگ ایک لمبی عمر گزر جانے کے بعد بھی ان کے اندر عربی زبان سیکھنے کا جذبہ تو ہے پر اسے سیکھنے کی مشکلیں بھی ہے اس لیے رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن سیکھے اور سمجھے کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.