ETV Bharat / city

صوبائی کانگریس حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پروگرام منعقد

بھوپال میں صوبائی حکومت کے ایک سال پورے ہونے پر پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے شرکت کی اور کمل ناتھ حکومت کے کاموں کی تعریف کی۔

صوبائی کانگریس حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پروگرام منعقد
صوبائی کانگریس حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پروگرام منعقد
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 9:01 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کی صوبائی کانگریس حکومت کو آج ایک سال پورا ہو چکا ہے۔اس موقع پر بھوپال کے منٹو ہال میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے شرکت کی۔

صوبائی کانگریس حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پروگرام منعقد

وزیراعلی کمل ناتھ نے ویزن ٹو ڈلیوری روڈ میپ 2020۔2025 پیش کیا۔ منٹو ہال میں منعقدہ پروگرام میں حکومت کے سیکریٹری ایس آر محنتی نے حکومت کے کام کاج کو عوام کے سامنے رکھا۔ پروگرام میں کمل ناتھ حکومت کے ایک سال کی ترقیاتی کاموں کو لے کر ایک فلم دکھائی گئی، ساتھ ہی ڈاکیومنٹ پر بھی ایک فلم دکھائی گئی۔ جس میں آئندہ 4 برس میں حکومت کے ویژن کے بارے میں بتایا گیا۔ ویژن ڈلیوری روڈ میپ 2020۔2025 میں اگلے چار سال میں دس لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ کانگریس حکومت نے ایک سال میں سماجی اور معاشی ترقی کے لیے بہت کام کیے ہیں۔ بڑی صنعتوں کو ساتھ لے کر چھوٹی صنعتوں میں نوجوانوں کو نظر میں رکھ کر نئی پہل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمل ناتھ حکومت نے ایک سال میں کئی وعدوں کو پورا کیا ہے اور ہمیں امید ہے آنے والے چار سالوں میں کئی اچھے کام کیے جائیں گے۔

Intro:بھوپال میں صوبائی حکومت کے ایک سال پورے ہونے پر پروگرام منعقد کیا گیا،جس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے شرکت کی اور کمل ناتھ حکومت کے کاموں کی تعریف کی ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کی صوبائی کانگریس حکومت کو آج ایک سال پورا ہو چکا ہے ۔اس موقع پر بھوپال کے منٹو حال میں پروگرام منعقد کیا گیا اس موقع پر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے شرکت کی ۔وزیراعلی کمل ناتھ نے ویزن ٹو ڈلیوری روڈ میپ 2020۔2025 پیش کیا گیا ۔منٹو ہال میں منعقدہ پروگرام میں حکومت کے سیکریٹری ایس آر محنتی نے حکومت کے کام کاج کو بتایا ۔پروگرام میں کمل ناتھ حکومت کے ایک سال کی ترقیاتی کاموں کو لے کر ایک فلم دکھائی گئی ،ساتھ ہی ڈاکومنٹ پر بھی ایک فلم دکھائی گئی ۔جس میں اگلے 4 سال میں حکومت کے وزن کے بارے میں بتایا گیا ۔ویژن ڈلیوری روڈ میپ 2020۔20 25 میں اگلے چار سال میں دس لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی بات کہی گئی ہے ۔
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ کانگریس حکومت نے ایک سال میں سماجی اور معاشی ترقی کے لیے بہت کام کیے ہیں ۔بڑی صنعتوں کو ساتھ لے کر چھوٹی صنعتوں میں نوجوانوں کو دھیان میں رکھ کر نئی پہل کی ہے ۔انہوں نے کہا کمل ناتھ حکومت نے ایک سال میں کئی وعدوں کو پورا کیا ہے اور ہمیں امید ہے آنے والے چار سالوں میں کئی اچھے کام کیے جائیں گے ۔

بائٹ۔نریندر سلوجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر کانگریس ترجمانConclusion:صوبائی کانگریس حکومت کےایک سال پورے ہونے پر پروگرام منعقد ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.