ETV Bharat / city

بھوپال میں جمعیۃ علماء کی امن ایکتا کانفرنس

دارالحکومت بھوپال میں جمعیۃ علماء کی امن ایکتا کانفرنس 13 ستمبر کو منعقد کی جائے گی۔ جس میں بطور مہمان خصوصی مولانا محمد اسعد مدنی شرکت کریں گے۔

author img

By

Published : Sep 11, 2019, 3:40 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:54 AM IST

بھوپال میں جمیعت علماء کی امن ایکتا کانفرنس

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیۃ علماء کی امن ایکتا کانفرنس 13 ستمبر کو منعقد کی جائے گی۔

جس میں بطور مہمان خصوصی مولانا محمد اسعد مدنی شرکت فر مائیں گے۔

بھوپال میں گذشتہ روز جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں صوبے کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا کہ ملک کے اندر بہت تیزی سے کئی طرح کے مسائل میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

آپسی اختلافات اور اس کو ہوا دیتی سیاست نے حالات مزید خراب کر دیے ہیں۔ ان مسائل کو ہم جمہوریت اور گاندھی گیری کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔

امن اور شانتی کے روپ میں ملک کی پہچان بنے، یہی ہماری کوشش ہے اور اس کے لیے ہم مسلسل کوشش کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیں گے۔

حاجی محمد ہارون نے مزید کہا ملک میں بڑھتی فرقہ وارانہ وارداتیں، تشدد کے نام پر بے قصور لوگوں کا قتل، ذات، مذہب، سماج اور طبقے کی بنیاد پر سیاسی فائدے اور نقصانات کا تصور کیا جانا اور اس لحاظ سے اس کو عملی جامہ پہنانے سے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں جس سے پورا ملک نالاں ہے۔

واضح رہے کہ جمعیۃ علماء اترپردیش نے انہی حالات پر قابو پانے کے لیے امن اور اتحاد کانفرنس کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔

دہلی، کلکتہ اور کانپور سمیت ملک کے کئی شہروں میں اس طرح کے کانفرنسز کئے جا چکے ہیں۔

اسی سلسلے میں 13 ستمبر کو دارالحکومت بھوپال میں یہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے، جس کے مہمان خصوصی جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمد اسعد مدنی ہوگے، اور دیگر مذہب کے مذہبی رہنما اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔

Intro:مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماء کی امن ایکتا کانفرنس 13 ستمبر کو منعقد کی جائے گی ۔جس کے مہمان خصوصی مولانا محمد مدنی ہوں گے ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال نےمیں مدھیہ پردیش جمعیت علماء ہند کی پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں صوبے کے صدر حاجی محمد ہارون کہا ملک اور ریاست میں تیزی سے مسائل میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔آپسی اختلافات اور اس کو ہوا دیتی سیاست نےحالات مزید خراب کر دیے ہیں۔ان مسائل کو ہم جمہوریت اور گاندھی گری کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔امن اور شانتی کے روپ میں ملک کی پہچان بنے، یہی ہماری کوشش ہے اور اس کے لیے ہم مسلسل کوشش کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیں گے ۔
حاجی محمد ہارون نے مزید کہا ملک میں بڑھتی فرقہ وارانہ وارداتیں،حضور تشدد کے نام پر بے قصور لوگوں کا قتل،ذات،مذہب، سماج اور طبقے کی بنیاد پر سیاسی فائدہ اور نقصان کا تصور کیا جانا اور اس لحاظ سے اس کی کو عملی جامہ پہنانے جیسے حالات سے پورا ملک نالاں ہے جمعیت علماء اترپردیش نے انہی حالات پر قابو پانے کے لیے امن اور اتحاد کانفرنس کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔جو دہلی کلکتہ اور کانپور سمیت ملک کے کئی شہروں میں اس طرح کی کانفرنس کی جاچکی ہے ۔ہو اسی سلسلے میں 13 ستمبر کو دارالحکومت بھوپال میں یہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس کے مہمان خصوصی جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمد اسد مدنی ہوگے ۔اور دیگر مذہب کے مذہبی رہنما اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔

بائٹ۔ حاجی محمد ہارون۔ ۔۔۔۔۔۔صدر، مدھیہ پردیش جمیعت علماء ہندConclusion:مدھیہ پردیش جمعیۃعلماءہند پریس کانفرنس
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.