ETV Bharat / city

بھوپال: لاک ڈاؤن میں پولیس اہلکاروں کی مستعدی

بھوپال میں لاک ڈاؤن کے تحت محکمہ پولیس پوری طرح مستعد ہے۔ بھوپال پولیس تین شفٹوں میں کررہی ہے۔ کام کے ساتھ وہ لوگ اس وائرس سے بچنے کے لئے اپنے اور گھر والوں کا بھی دھیان رکھ رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں پولیس اہلکاروں کی مستعدی
لاک ڈاؤن میں پولیس اہلکاروں کی مستعدی
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 2:03 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں لاک ڈاؤن کے دوران محکمہ پولیس مسلسل اپنی خدمات انجام دے رہی ہے-

محکمہ پولیس ان دنوں تین شفٹوں میں کام کر رہی ہے- بھوپال کے ہر بڑے چھوٹے علاقوں میں ناکا بندی کر لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی تاکید کی جا رہی ہے-

لاک ڈاؤن میں پولیس اہلکاروں کی مستعدی

ساتھ ہی پولیس اہلکار لوگوں کو ہدایت کے ساتھ ساتھ خود بھی اپنا دھیان رکھ رہے ہیں، منہ پر ماسک اور ہاتھوں میں داستانیں اور سینیٹرز کا استعمال کر رہے ہیں-

لوگوں اس کا استعمال کرنے کو کہہ رہے ہیں- ان دنوں پولیس اہلکار لوگوں کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں کا بھی خیال رکھ رہے ہیں-

پولیس اہلکار اپنے کام سے فارغ ہوکر جب گھر جاتے ہیں تو سب سے پہلے اپنی وردی کو گرم پانی سے دھوتے ہیں اور خود بھی نہاتے ہیں-

مزید پڑھیں:کولکاتا بھوانی پورہ علاقہ میں بھیانک آتشزدگی

اطلاع کے مطابق ان دنوں پولیس اہلکاروں نے اپنا کھانا پینا اور رہنا اپنے گھر والوں سے الگ کر رکھا ہے- اس طرح سے پولیس ڈیپارٹمنٹ اپنا اور لوگوں کا خیال رکھ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.