ETV Bharat / city

بھارت کا یہ منظر خوفناک ہے: منظر بھوپالی

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے امن مارچ میں مشہور شاعر منظر بھوپالی نے بھی شرکت کی۔

Famous poet manzar Bhopali
مشہور شاعر منظر بھوپالی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:54 PM IST

بھوپال کے مشہور شاعر منظر بھوپالی نے بھی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف کانگریس رہنما کمل ناتھ کی قیادت میں نکالے گئے امن مارچ میں شرکت کی۔

مارچ کے دوران منظر بھوپالی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ ان کے بھی اسی بستی و گھروں میں بچے رہتے ہیں، یہ نہیں سوچتے کہ وہ کیوں خون بہانے پے تلے ہیں۔

مشہور شاعر منظر بھوپالی

این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت کے پیش نظر منظر بھوپالی نے کہا کہ یہ منظر بہت ہی خوفناک ہے۔ انہوں نے کبھی بھی ایسا منظر نہیں دیکھا۔

آزادی کی جدوجہد میں بھی پوری عوام ساتھ میں نہیں تھی لیکن این آر سی اور سی اے اے کے احتجاج کے لیے ہر کوئی باہر نکل کر اپنا اھتجاج درج کرا رہا ہے۔

آزادی کے وقت بھی شہید بھگت سنگھ کو غلط ثابت کرنے کی پوری کوشش کی گئی تھی اور حق کی راہ پر چلنے والوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔

قومی آبادی ریکارڈ کو منظور کیے جانے کے پر انہوں نے کہا کہ اس وقت این آر سی اور سی اے اے کے بارے میں بات کی جارہی ہے۔ جب این پی آر آئے گا اور اگر یہ دیانتداری کا کام ہے تو وہ اس میں حصہ لیا جائے گا ورنہ وہ بھی اس کی حمایت نہیں کریں گے۔

Intro:भोपाल। एनसीआर और सीएए के विरोध में मध्य प्रदेश कांग्रेश के शांति मार्च में भोपाल के मशहूर शायर मंजर भोपाली भी शामिल हुए।इस मौके पर उन्होंने हमारे संवाददाता कपिल तिवारी से खास बात की.

Body:मंजर भोपाली - शायर।

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.