ETV Bharat / city

پری بازار خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ضروری - womens empowerment

بھوپال میں سہ روزہ پری بازار کی شروعات اس لیے کی گئی ہے کہ تاکہ ریاست کی خواتین کو بااختیار بنایا جاسکے۔

بھوپال میں سہ روزہ پری بازار کی شروعات اس لیے کی گئی ہے کہ تاکہ ریاست کی خواتین کو بااختیار بنایا جاسکے

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 4:02 PM IST

Updated : Mar 1, 2021, 8:04 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پری بازار کی شروعات نوابی دور میں بھی ہوا کرتی تھی جس میں صرف خواتین ہی حصہ لیتی تھیں۔

پری بازار خواتین بااخیتار بنانے کے لیے ضروری

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں روزہ پری بازار کی شروعات کی گئی ہے جس میں ہنر مند خواتین کو ان کے ذریعہ تیار ہینڈی کرافٹ اور دیگر اشیاء کی نمائش اور فروختی کے مواقع ملیں گے جو خواتین بااختیار بنانے کی سمت میں ایک اچھا قدم ہے

واضح رہے کہ یہاں آئی خواتین نے اس پری بازار میں شرکت کی اور اس بازار کا استقبال کیا۔

بھوپال میں سہ روزہ پری بازار کی شروعات اس لیے کی گئی ہے کہ تاکہ ریاست کی خواتین کو بااختیار بنایا جاسکے
بھوپال میں سہ روزہ پری بازار کی شروعات اس لیے کی گئی ہے کہ تاکہ ریاست کی خواتین کو بااختیار بنایا جاسکے

خیال رہے کہ 145 برس پہلے فرماں روائے بھوپال نواب بیگم شاہ جہاں کے ذریعہ بھوپال کے شاہ جہاں آباد علاقے میں میں گول گھر کے نزدیک ایک پری بازار انار کی شروعات کی گئی تھی۔

اس بری بازار میں صرف خواتین ہنرمند اپنی موضوعات کے سٹال لگاتی تھی اور اس میں صرف خواتین کو ہی جانے کی اجازت ہوتی تھی-

پری بار تنظیم بیگمات آف بھوپال نے ایک این جی او کے توسط سے اس پری بازار کا انعقاد کیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2021, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.