ETV Bharat / city

'سادھوی پرگیہ کو علاج کی ضرورت' - خراج عقیدت کے موقع پر سادھوی نے عجیب وغریب بیان دیا

بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ کے متنازع بیان پر کانگریس کی ترجمان شوبھا اوجھا نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 10:44 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:37 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع بی جے پی کے دفتر میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ نے متنازع بیان دیا کہ 'پارٹی کے رہنماؤں کی اموات اس طرف اشارہ کرتی ہیں کہ حزب اختلاف کی جماعتیں مہلک طاقتوں کا استعمال کر رہی ہیں۔'

'بی جے پی رہنماؤں کی اموات کے پیچھے اپوزیشن کا ہاتھ'

دراصل بھوپال کے بی جے پی آفس میں پیر کے روز سابق وزیراعلی بابولال گور اور سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں انہوں نے کانگریس پر متنازع بیان دیا۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی اموات اس طرف اشارہ کرتی ہیں کہ اپوزیشن جماعتیں مہلک طاقتوں کا استعمال کر رہی ہیں۔'
جبکہ سادھوی پرگیہ کے اس بیان کے بعد پارٹی کے تمام رہنما اس کنارے کرتے ہوئے نظر آئے۔'

تو دوسری جانب سادھوی کے اس بیان پر کانگریس کی ترجمان شوبھا اوجھا نے کہا کہ' جس طرح کا الزام سادھوی نے کانگریس پر لگایا ہے اس سے صاف ہو جاتا ہے کہ انہوں نے اپنا دماغی توازن کھو دیا ہے اور انہیں علاج کی ضرورت ہے'۔

Intro:بھوپال سے بھارتی جنتا پارٹی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ نے دیا بیان حزب مخالف پارٹیاں بی جے پی کے رہنماؤں پر مہلک طاقتوں کا کررہی ہے استعمال ہے ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں آج سابق وزیراعلی بابولال گور اورسابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو خراج تحسین دینے کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا ۔اس پروگرام میں مدعو دیش کی صبحیں بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر لیڈران موجود تھے ۔ ان سینئر لیڈران کے بیچ بھوپال رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے متنازعہ بیان دے دیا بیان میں انہوں نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی موت اس طرف اشارہ کرتی ہے کہ حزب مخالف جماعتیں مہلک طاقتوں کا استعمال کر رہی ہے ۔
وہی سادھوی پرگیہ کے اس بیان کے بعد سبھی بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما ان کے اس بیان سے کنارہ کرتے نظر آئے ۔
تو وہی سادھوی کے اس بیان پر کانگریس کی ترجمان شوبھا اوجھا نے کہا جس طرح کا الزام سادھوی نے کانگریس پر لگایا ہے اس سے صاف ہوجاتا ہے کی انہوں نے اپنا دماغی توازن کھو دیا ہے اور انہیں جلد سے جلد علاج کی ضرورت ہے

بائٹ۔ پرگیی ٹھاکر۔ ۔۔۔۔۔۔۔رکن پارلیمان، بھوپال
بائٹ۔ کیلاش وجے ورگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی جے پی کے سینئر لیڈر
بائٹ۔ ڈ شوبھا اوجھا ۔۔۔۔۔۔۔۔کانگریس سینئر ترجمانConclusion:سادھوی پرگیہ ٹھاکر کا بیان۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.