ETV Bharat / city

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کسان سنگھ نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 5:41 PM IST

اس موقع پر ان کسانوں کا کہنا ہے کہ کانگریس حکومت نے دس دن میں قرض معافی کی بات کہی تھی پر کانگریس حکومت کو اب دس مہینے پورے ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک کسی کسان کا قرض معاف نہیں کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کسانوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس سال زیادہ بارش سے زیادہ تر کسانوں کی فصل برباد ہو چکی ہے۔

بھارتی کسان سنگھ کا یک روزہ دھرنا

حکومت کسانوں کی برباد فصلوں کا سروے کر ان کو ان کی فصل کا معاوضہ دے۔ بھوپال کے امبیدکر میدان میں چل رہے اس احتجاج میں پورے صوبے سے بڑی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی اور کہا اگر حکومت ہمارے مطالبات کو نہیں مانتی ہے تو اب ہم ضلعی سطح پر احتجاج کریں گے۔

Intro:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاستی حکومت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 11 اکتوبر کے درگا پوجا کارنیول میں مجھے مدعو کرکے میری بی عزتی کی گئی اور میرے عہدے کے مناسبت سے مجھے عزت نہیں دی گئی.

Body:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے گورنر بنگال نے ریاستی حکومت پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 اکتوبر کو ریڈ روڈ میں منعقد ہونے والے درگا پوجا کارنیول میں ان کو مدعو کیا گیا تھا لیکن اس دن ان کو ذلیل کیا گیا ان کے عہدے کا بھی پاس نہیں رکھا گیا گورنر بنگال جگدیپ دھنکر نے آج ایک تقریب میں شرکت کرنے پہنچے تھے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درگا پوجا کارنیول کے دوران ان کی بے عزتی کی گئی انہوں نے کہا کہ ان کو الگ اسٹیج پر بیٹھایا گیا متعدد افراد کے پیچھے ان کو بیٹھایا گیا مسلسل چار گھنٹے بیٹھے رہنے کے باوجود وہ کارنیول نہیں دیکھ پائے انہوں نے کہا کہ ان کے عہدے کا بھی پاس، نہیں رکھا گیا ان کا کہیں پر ذکر نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ میں ایک دستوری عہدے پر ہوں جس کا خیال نہیں رکھا گیا اور ایسا قصداً کیا گیا انہوں نے کہا کہ ان کو اتنی تکلیف ہوئی کہ ان کی آنکھیں اشکبار ہوگئی تھیں مجھے کارنیول کے دوران ایک بار بھی نہیں دکھایا گیا میں اس ریاست کا اول شہری یوں میرا ساتھ اس طرح کا سلوک کیا گیا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بنگال میں جمہوریت کا سیاہ دن چل رہا ہے. وہیں دوسری جانب ترنمول کانگریس نے اس الزام کو افسوسناک قرار دیا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.