ریاست مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ چل رہے "جشن اردو" کے دوسرا دن خواتین کے نام رہا جس میں آج کے سارے سیشن میں خواتین پر پروگرام منعقد کیے گئے اور مشاعرہ چلمن کا انعقاد کیا گیا Poetry organized under the supervision of Madhya Pradesh Urdu Academy۔
وہ کون ہے جو خاموشیوں کو سمجھ سکے گا
وہ کون ہے جو دلوں کی حالت کو جان لے گا
وہ کون ہے جو تمہاری آنکھوں کو پڑھ سکے گا
آگرہ کوئی بتاؤ مجھ کو تمہارے غم کو ایک پل میں خوشی بنا دے
تمہاری آنسو مسکراہٹ میں بدل فورن- (غوثیہ سبین، بھوپال)
لکھنؤ کی مشہور و معروف شاعرہ عائشہ ایوب نے اپنے بہترین کلام سے محفل کو خوش نما بنایا۔
آج دیکھتے ہیں سبھی بہت ادراک میں خوش
جیسے آئے ہو کوئی محفل افلاک میں خوش
کوئی خوشبوں سے بھی ناراض خدا سے بھی خفا
کوئی ملتا ہے یہاں موسم غم ناک میں خوش - (عائشہ ایوب، لکھنؤچ)
پیار میں پاگل لڑکیاں
لڑکی کی آنکھوں سے دیکھتی ہے
دل ہتھیلیوں پر ہوتا ہے
جب دوپٹے کے چھور میں خود بیٹھی نظر جھکائی کہتی ہے
آپ کو نے والے گھر میں رہنے آئے ہیں نہ
(شیفالی پانڈی، بھوپال)
مزا تو تب ہے جب کوئی بدن کسی بدن سے ملے
کسی کی پیاس کی خوشبو کسی چمن سے ملے
وگرنہ اس نے انکار تو کر ہی دینا تھا-
ثبوت وصل کی بستر کی ہر شکن سے نکلے
اسے سمجھ نہیں آتی تو شوق سے آئے
میرے زبان کے کے تیکھے پن سے نکلے - (زہرہ قرار، ممبئی)
بے نیازی جو میری عادت تھی
وہ میری ذات کی ضرورت تھی
ایک اسی بات کا تھا ڈر اس کو
مجھ میں انکار کی بھی ہمت تھی
اس کی بیچینی بڑھانا چاہتی ہوں
سنیے یے کہے کر چپ لگانا چاہتی ہوں - (پوجا بھاٹیاں، ممبئی)
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعے "جشن اردو" میں آج کے سارے پروگرام خواتین پر مبنی رکھ کر یوم خواتین منایا گیا۔