ETV Bharat / city

شیوارج سنگھ نے اسپتال میں 'من کی بات' پروگرام دیکھا - مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہیں چیرایو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں آج انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے من کی بات پروگرام کو دیکھا۔

MP
MP
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 1:05 PM IST

شیوراج سنگھ کی صحت کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ ان کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔ عام لوگوں کے لئے پروٹوکول ہے، اسی پروٹوکول سے وزیر اعلیٰ کا علاج بھی کیا جا رہا ہے۔ واضح ہو کہ وزیر اعلی چوہان اسپتال سے ہی پوری ریاست کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

شیوارج سنگھ چوہان نے ہسپال میں وزیر اعظم کے من کی بات پروگرام کو سنا

ہفتے کے روز مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی کورونہ رپورٹ مثبت آئی تھی، جس کے متعلق وزیر اعلیٰ نے خود ٹویٹ کر جانکاری دی تھی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ کو بھوپال کےچیرایو اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.