ETV Bharat / city

مودی نے غریبوں کے لیے خزانہ کھول دیا ہے: شیوراج

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مہاجر مزدوروں، چھوٹے کسانوں، کھانچہ فروش (اسٹریٹ وینڈرس) وغیرہ کے لیے کیے گئے اعلان کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی نے غریبوں کے لیے خزانہ کھول دیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 14, 2020, 11:54 PM IST

مسٹر چوہان نے کہا،’ون نیشن ون راشن کارڈ‘ انقلابی فیصلہ ہے جس کے ذریعے مہاجر مزدور جہاں بھی کام کے لیے جائیں گے وہاں انھیں راشن مل جائے گا۔ اس کے ساتھ مہاجر مزدوروں کو اگلے دو ماہ تک مفت اور پانچ کلو اضافی راشن دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کھانچہ فروش کے لیے پانچ ہزار کروڑ روپیے کی امداد کا اعلان کیا ہے جو کورونا بحران کے دور میں ان کے لیے بڑی مدد ثابت ہوگی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.