ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: لاپتہ ارکان اسملبی واپس لوٹے

مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی بحران کے بعد لاپتہ ہوئے ارکان اسمبلی واپس لوٹے آئے ہیں، انہوں نے وزیراعلی سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات کی ہے۔

لاپتہ ہوئے اسملبی کے ارکان واپس لوٹے
لاپتہ ہوئے اسملبی کے ارکان واپس لوٹے
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 5:42 PM IST

برہانپور سے بطور آزاد امیدوار منتخب ہونے والے سریندر سنگھ شیرا وزیراعلی کمل ناتھ سے ملاقات کے بعد میڈیا کے روبرو ہوئے۔

لاپتہ ہوئے اسملبی کے ارکان واپس لوٹے

انہوں نے کہا کہ 'میں اپنے رشتہ دار کے گھر پر تھا، مجھے بھوپال پہنچنے میں دشواریاں پیدا کی جا رہی تھیں لیکن میں کانگریس کے ساتھ تھا اور اس کے ساتھ ہی رہوں گا'۔

اس کے علاوہ بی ایس پی کی رکن اسمبلی رام بائی نے کہا کہ 'ہمارے ساتھ کسی نے بھی کی غنڈہ گردی نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے، ہم اپنی مرضی سے گئے تھے اور اپنی مرضی سے واپس آئے ہیں، رہی بات باقی فیصلوں کی تو وہ ہماری سربراہی مایاوتی جی کرتی ہیں'۔

وزیراعلیٰ کمل ناتھ سے ملاقات کر کے لوٹے آزاد امیدوار وکرم رانا نے کہا کہ 'ہم شروع سے ہی کانگریس کے ساتھ تھے، ہمیں کانگریس پارٹی سے کسی بھی طرح ناراضگی نہیں ہے اور جو رکن اسمبلی ابھی لاپتہ ہیں وہ بھی جلد لوٹ آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.