ETV Bharat / city

گاندھی جینتی کے موقع پر نشہ مکت بھارت کی اپیل - دارالحکومت بھوپال

بھوپال میں محبان بھارت تنظیم کی جانب سے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کو نشہ مکت بنانے کی اپیل کی۔

Making country free of addiction :Gandhi ji
گاندھی جینتی کے موقع پر نشہ مکت بھارت کی اپیل
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اقبال میدان میں آج مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔ مہاتما گاندھی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کی سب سے بڑی خواہش کہ بھارت نشہ مکت ہو، اس کی اپیل کی گئی۔

گاندھی جینتی کے موقع پر نشہ مکت بھارت کی اپیل

اس مہم کو پوری ریاست کے ساتھ ساتھ پورے بھارت میں چلانے کی عوام سے اپیل کی گئی۔تنظیم محبان بھارت کی جانب سے اترپردیش کے ہاتھرس عصمت دری معاملے کی ہلاک بچی کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس موقع پر کہا گیا جس طرح کے معاملات ملک میں خواتین کے ساتھ پیش آ رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ نشہ ہے۔

Making country free of addiction :Gandhi ji
گاندھی جینتی کے موقع پر نشہ مکت بھارت کی اپیل

مزید پڑھیں:

ہاتھرس جنسی زیادتی: اندور میں احتجاج

تنظیم محبان بھارت نےنشہ مکتی مہم شروع کرنے کے ساتھ ہی مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ملک سے نشے کو عام کرنے والی اشیاء اور سوشل میڈیا کے ذریعے غلط چیزیں پھیلانے پر پابندی ہونی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.