ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز - متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز

مدھیہ پردیش میں مثبت مریضوں کی کل تعداد 22 ہزار 600 اور دارالحکومت بھوپال میں 4 ہزار 618 ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 4:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کا قہر مزید طول پکڑتا جا رہا ہے، صوبے میں آج 837 اور بھوپال میں 149 نئے کورونا مثبت مریض ملے ہیں۔ ایک دن میں اب تک کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے-

مدھیہ پردیش: کورونا متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز

صوبے میں اب مثبت مریضوں کی کل تعداد 22 ہزار 600 اور دارالحکومت بھوپال میں 4 ہزار 618 ہوگئی ہے۔

بھوپال میں متاثرین کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ہی صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔ اَن لاک ون میں ریکوری ریٹ 89.76 فیصد تھا، جو اب گھٹ کر محض 46.14 فیصد رہ گیا ہے-

حالانکہ صوبے کے ریکوری ریٹ میں محض 3.26 فیصد کی گراوٹ ہے۔ یہ پہلے 71 فیصد تھا جو حال میں 67.74 فیصد ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:

'مودی نے اقتدار میں آنے کے لیے جھوٹی شبیہ کا استعمال کیا'

صوبے میں ابھی 51 ضلع کورونا وائرس سے متاثر ہیں - ہسپتالوں میں بھی گذشتہ دس دنوں کے مطابق مریض زیادہ تعداد میں آ رہے ہیں- اس کے علاوہ ابھی جو مریض آ رہے ہیں ان میں کورونا وبا کے اثرات پائے جا رہے ہیں۔ پہلے دس سے بیس مریض ہی وینٹیلیٹرز پر ہوتے تھے، لیکن اب 30-35 مریضوں کو آکسیجن لگایا جا رہا ہے- یہی وجہ ہے کہ ریکوری ریٹ میں کمی آئی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.