ETV Bharat / city

'کانگریس ہر معاملے میں جھوٹ بول رہی' - مدھیہ پردیش میں چل رہے سیاسی بحران

بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نروتم مشرا کا کہنا ہے کہ 'کمل ناتھ بچنے کے لیے طرح طرح کے طریقے نکال رہے ہیں۔'

'کانگریس ہر معاملے میں جھوٹ بول رہی'
'کانگریس ہر معاملے میں جھوٹ بول رہی'
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 4:28 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی بحران کے درمیان جہاں بھارتی جنتا پارٹی فلور ٹیسٹ کا مطالبہ کررہی ہے تو وہیں کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی عدم اعتماد کی تحریک لائے۔

'کانگریس ہر معاملے میں جھوٹ بول رہی'

وہیں بھارتی جنتا پارٹی کے سینئر رہنما نروتم مشرا کا کہنا ہے کہ 'کمل ناتھ بچنے کے لیے طرح طرح کے طریقے نکال رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ 'اتنا دھیان اگر وہ کسانوں اور نوجوانوں پر دیتے تو وہ خودکشی نہیں کرتے۔'

نروتم مشرا نے کہا کہ 'ایک طرح سے جھوٹ پھیلایا جارہا ہے کہ ہم تحریک عدم اعتماد لائے ہے۔ ہم نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ تحریک عدم اعتماد لانے میں الزام لگائے جاتے ہیں۔ اس میں ثبوت پیش کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے گورنر کو انگریز کا اعتماد حاصل کرنے کو کہا تھا اور ہم نے اس سے جڑے ہر دستاویز دیئے ہیں۔ ہم نے تحریک عدم اعتماد کا نوٹس نہیں دیا ہے۔ کانگریس جھوٹ بول رہی ہے۔'

نروتم مشرا نے کہا کہ 'بائیس اراکین اسمبلی کو بندھک بنانے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ وہ آپ کے پارٹی کے اراکین ہیں آپ ہی انہیں لےکر آئے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر کانگریس اکثریت میں ہے تو وہ فلور ٹیسٹ کیوں نہیں کروا رہی ہے۔کانگریس ہر معاملے میں جھوٹ بول رہی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.