ETV Bharat / city

ضمنی انتخابات کے لیے کانگریس کے امیدواروں کی فہرست جاری - Congress candidates for by elections

مدھیہ پردیش کی 9 اور اتر پردیش کی دو اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Congress
Congress
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:00 PM IST

کانگریس نے مدھیہ پردیش میں نو اور اتر پردیش کے دو اسمبلی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کے لیے اتوار کو اپنے امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا۔

مدھیہ پردیش کے امیدواروں کی فہرست
مدھیہ پردیش کے امیدواروں کی فہرست
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور مرکزی انتخابی کمیٹی کے انچارج مکل واسنک نے بتایا کہ پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے امیدواروں کے اسماء کو منظوری دے دی ہے۔ مدھیہ پردیش ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار کی فہرست میں پنکج اپادھیائے (جاورا)، عجب کشواہا (سُماولی)، ستیش سکروار (گوالیار مشرق)، ہری ولبھ شکلا (پوہری)، کنہیا رام لودھی (مُنگاولی)، پارول ساہو (سُرکھی)، اتم راج نارائن سنگھ (مندھاتا)، ابھیشیک سنگھ ٹنکو (بدناور) اور راکیش پاٹیدار (سواسرا) شامل ہیں۔
اتر پردیش کے امیدواروں کی فہرست
اتر پردیش کے امیدواروں کی فہرست
کانگریس نے یو پی میں حیدر علی خان عرف حمزہ میاں کو سَور سے اور آرتی واجپئی کو بانگرمئو سے امیدوار نامزد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.