ETV Bharat / city

'سپریم کورٹ کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں' - صوبے کے وزیر اعلی کمل ناتھ

پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے صوبے کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کی سپریم کورٹ کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں، اور میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ کسی بھی طرح کی خوشی،جشن اور مخالفت نہ ہونے پائے،

کمل ناتھ :'سپریم کورٹ کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں'
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 5:49 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعلی کمل ناتھ نے پریس کانفرنس کو خطاب کیا۔

کمل ناتھ :'سپریم کورٹ کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں'

پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے صوبے کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کی سپریم کورٹ کے فیصلے کا ہم احترام کرتے ہیں، اور میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ کسی بھی طرح کی خوشی،جشن اور مخالفت نہ ہونے پائے، افواہوں سے دور ر ہیں کسی بھی طرح کے بہکاوے میں نہ آئے۔

یہ ریاست ہم سب کی ہے کچھ بھی ہو بھائی چارہ ،امن و سکون برقرار رہے، ایک دوسرے سے میل جول پر یہ چیزیں اثر انداز نہ ہونے پائیں ۔

وزیر اعلی کمل ناتھ کہا کہ'یہ ذمہ داری صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر ایک عوام کی بھی ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارا صوبہ پورے ملک میں ایک امن کی مثال قائم کرے گا۔

انہون نے مزید کہا کہ' وزیر داخلہ امیت شاہ سے اس سے متعلق بات چیت ہوئی تھی انہوں نے کہا کہ اگر صوبے کو امن و امان قائم رکھنے میں مدد چاہیے تو ہم تیار ہیں پر میں نے کسی طرح کے مدد سے انکار کردیا کیونکہ ہمیں اپنے انتظامیہ پر پورا بھروسہ ہے۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ، سپریم ہے لیکن....

اور اب تک صوبے سے چھوٹی موٹی باتوں کے علاوہ کہیں سے کوئی بڑی واردات کی خبر نہیں آئی ہے اس بات کی مجھے بے حد خوشی ہے ابھی تک صوبے میں امن وامان قائم ہے اس موقعے پر وزیر اعلی کمل ناتھ کے ساتھ صوبے کے چیف سیکرٹری ایچ آر موبتی بھی ان کے ساتھ رہے۔

Intro:Mp Cm pc visual Body:Cm pc Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.