ETV Bharat / city

کمل ناتھ نے اورنگ آباد ریل حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا - کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ہوئے ریل حادثے میں ہلاک شدگان کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Kamal Nath expressed condolences over the Aurangabad train accident
کمل ناتھ نے اورنگ آباد ریل حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا
author img

By

Published : May 8, 2020, 4:25 PM IST

مسٹر کمل ناتھ نے ٹویٹ کرکے کہا’’ایک مال گاڑی کی زد میں آنے کی وجہ سے 16 مزدوروں کی موت اور کئی کے زخمی ہونے کی دکھ بھری خبر ہے۔میں اس حادثے پر گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں ککے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ حکومت فوری طور پر لاشوں کو پہنچانے اور لانے کا انتظام کرے اور اقتصادی مدد کا اعلان کرے۔‘‘

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.