ETV Bharat / city

جیوتی رادتیہ سندھیا نے کمل ناتھ سے ملاقات کی - مدھیہ پردیش میں کانگریس صدر

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ سے کانگریس کے رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا نے ملاقات کر کے ریاست میں سیلاب سے پیدا ہوئے حالات پر تبادل خیال کیا۔

جیوتی رادتیہ سندیا نے کمل ناتھ سے ملاقات کی
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 6:46 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:24 AM IST

خیال رہے کہ اس وقت ریاست میں کانگریس میں پردیش کانگریس کمیتی کے سربراہ کے سلسلے میں رسہ کشی جاری ہے۔ ایسے میں جیوتی رادتیہ سندھیا کا کمل ناتھ سے ملنا کئی معنے پیدا کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سندھیا گزشتہ تین روز سے مدھیہ پردیش کے کئی علاقوں کا دورہ کر چکے ہیں۔ وہ اس دوران سیلاب متاثر علاقوں میں بھی گئے ہیں اور لوگوں سے ملاقات کی ہے۔ لیکن سندھیا اور کمل ناتھ کی ملاقات پر سب کی نگاہیں ٹکی تھیں۔

جیوتی رادتیہ سندیا نے کمل ناتھ سے ملاقات کی

جیوتی رادتیہ سندھیا جب وزیراعلی کمل ناتھ سے ملنے کے لیے ان کے گھر پہنچے تو ان کے حامیوں کا ہجوم بھی وزیراعلی کے گھر کے باہر جمع تھا۔ ملاقات کے بعد باہر نکلے سندھیا نے کہا کہ انہوں نے سیلاب سے متعلق بات کی ہے۔ سیلاب سے ریاست میں کافی نقصان ہوا ہے۔

سندھیا نے کہا کہ انہوں نے کئی علاقوں میں سیلاب کے حالات پر بات چیت کی۔ سندھیا نے کہا کہ انہوں نے وزیراعلی سے مطالبہ کیا کہ جلد ہی متاثرہ کسانوں کو معاوضہ ملنا چاہیئے۔

جیوتی رادتیہ سندھیا سے جب پی سی سی چیف سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ یہاں سیاست کرنے یا پھر سیاست پر بات کرنے نہیں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کی خدمت، ترقی اور پیش رفت کے لیے کام کرتے ہیں۔

Intro:کمل ناتھ سے ہوئی جیوتی رادتیہ سندھیا کی ملاقات ،سیلاب سے پیداحالات پر کیا تبادلہ خیال ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کانگریس میں پی سی سی چیف کو لیکر جاری رسہ کشی کے درمیان جیوتی رادتیہ سند ھیا بھوپال میں وزیراعلی کمل ناتھ سے ملاقات کی۔سندھیا پچھلے تین دنوں سے مدھیہ پردیش میں سرگرم ہیں ۔مسلسل وہ مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں ۔ساتھ ہی سیلاب متاثرہ علاقوں میں جا کر بھی انہوں نے لوگوں سے ملاقات کی ہے۔لیکن سندھیا اور کمل ناتھ کی ملاقات پر سب کی نگاہیں ٹکی تھی۔ جیوتی رادتیہ سندھیا جب وزیراعلی کمل ناتھ سے ملنے کے لیے ان کے گھر پر پہنچے تو ان کے حامیوں کا ہجوم بھی سی ایم کے گھر کے باہر جمع تھا۔ملاقات کے بعد باہر نکلے سندھیا نے کہا کہ ہم سیلاب کے مدعے پر بات کرنے آئے تھے۔سیلاب سے ریاست میں کافی نقصان ہوا ہے۔سندھیا نے کہا کی ہم نے کئی علاقوں میں سیلاب کے حالات پر بات چیت کی ۔سی ایم سے مطالبہ کیا کہ جلد ہی متاثرہ کسانوں کو معاوضہ ملنا چاہیئے ۔وہی جب جیوتی رادتیہسندھیا سےپی سی سی چیف کو لے کر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں یہاں سیاست کرنے یا پھر سیاست پر بات کرنے نہیں آیا ہوں۔ میں عوام کی خدمت ،ترقی اور پیش رفت کے لیے کام کرتا ہوں ۔

بائٹ۔ جیوتی رادتیہ سندھیا۔ ۔۔۔۔کانگریس لیڈرConclusion:وزیراعلی کمل ناتھ اور جتوتی رادتیہ سندھیا کی ملاقات ۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.