ETV Bharat / city

جمعیت علماء ہند کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر جمعیت علماء ہند نے شہریت ترمیمی بل کو واپس لینے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

جمعیت علماء ہند کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
جمعیت علماء ہند کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 7:22 PM IST

Updated : Dec 13, 2019, 7:59 PM IST

اس احتجاج میں سبھی مذہب اور قوم کے لوگوں نے کی شرکت کی۔ شہریت ترمیمی بل 2019 نہ صرف جن بنیادوں پر پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے وہ آئین اور دستور کے خلاف ہے بلکہ ملک کے سیکولر کردار کو ختم کرنے والا بھی ہے۔

جمعیت علماء ہند کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج

ایک ایسا ملک جہاں مختلف مذاہب اور تہذیبوں کے لوگ مل جل کر رہتے ہیں وہاں مذہبی بنیاد پر تفریق کرنا ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم کے خلاف ہے۔ یہ ایک انتہائی خطرناک بل ہے اس غیر دستوری بل کی مخالفت میں کھڑا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ یہ سب باتیں آج جمعیت علماء ہند کے شہریت ترمیمی بل کو واپس لینے کی مخالفت میں مختلف مذہب کے رہنماؤں نے کی اور اس شہریت ترمیمی بل کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Intro:شہریت ترمیمی بل کے خلاف جمعیۃ علماء کا آج اقبال میدان پر مظاہرہ سبھی مذہب اور قوم کے لوگوں نے کی شرکت اور بل واپس لینے کا کیا مطالبہ-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر پر جمعیت علماء ہند نہیں ی شہریت ترمیمی بل کل کو واپس لینے کے خلاف کیا مظاہرہ نہ جس میں سبھی مذہب اور قوم کے لوگوں نے کی شرکت- شہریت ترمیمی بل 2019 جن بنیادوں پر پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے صرف آئین اور دستور کے خلاف ہے بلکہ ملک کے سیکولر کردار کو ختم کرنے والا ہے- ایک ایسے ملک جہاں مختلف مذاہب اور تہذیبوں کی لوگ مل جل کر رہتے ہیں وہاں مذہبی بنیاد پر تفریق کرنا ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم کے خلاف ہے- یہ ایک انتہائی خطرناک بل ہے اس غیر دستوری بل کی مخالفت میں کھڑا ہونا ہم سب کی ذمہ داری ہے- یہ سب باتیں آج جمعیت علماء ہند کے شہریت ترمیمی بل کو واپس لینے کی مخالفت میں مختلف مذہب کے رہنماؤں نے کی اور اس شہریت ترمیمی بل کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا- بائٹ- گیانی دلیپ سنگھ............ مذہبی رہنما بائٹ -شامیری خرم.......... صدر,تہوار کمیٹی بھوپال بائٹ-محمد کلیم....... جنرل سیکرٹری,جمعۃ علماء ہند بھوپال

Conclusion:جمعیت علماء ہند کا شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج-
Last Updated : Dec 13, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.