ETV Bharat / city

'عالمی اجتماع میں پلاسٹک کا استعمال نہیں ہوگا' - عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت شہر بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ اجتماع کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اجتماع میں پلاسٹک کا استعمال نہیں ہوگا۔

عالمی اجتماع میں پلاسٹک کا استعمال نہیں ہوگا
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 7:39 PM IST

ضلع انتظامیہ اس اجتماع کے مدنظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے۔ اجتماع گاہ کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے-

عالمی اجتماع میں پلاسٹک کا استعمال نہیں ہوگا

یہ اجتماع بھوپال میں 22 نومبر سے ہوگا۔ اجتماع کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔ یہاں ہر آنے جانے والے پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے اور چیکنگ کی جا رہی ہے-

اجتماع گاہ کے آس پاس لگنے والی دکانوں کو اجتماع گاہ سے پندرہ سو میٹر کی دوری پر رکھا جائے گا۔

اس بار اجتماع کمیٹی نے پولیتھن اور پلاسٹک کے سامان پر پابندی لگا دی ہے تاکہ اجتماع گاہ پر استعمال ہونے والی کھیتی کی زمین کو کسی بھی طرح کے نقصان سے بچایا جا سکے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیتھن اور پلاسٹک کا استعمال کرنے والے پر جرمانہ لگایا جائے گا-

Intro:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں یا زور سے جاری ہے ضلع انتظامیہ بھی سخت انتظامات کر رہی ہے ساتھ ہی اجتماع گاہ کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 22 نومبر سے ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں زوروں سے چل رہی ہے ,- ضلع انتظامیہ بھی اجتماع کی تیاریوں کو لیکر مستحق نظر آرہا ہے -ضلع انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں یہاں ہر آنے جانے والے پر سخت نظر رکھی جارہی ہے اور چیکنگ کی جا رہی ہے - ساتھ ہی اجتماع گاہ کے آس پاس لگنے والی دکانوں کو اجتماع گاہ سے پندرہ سو میٹر کی دوری پر رکھا جائے گا اور یہاں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے-
وہی اس بار اجتماع کمیٹی نے پولیتھن اور پلاسٹک کے سامان پر پابندی لگا دی ہے تاکہ اجتماع گاہ پر استعمال ہونے والی کھیتی کی زمین کو کسی بھی طرح کے نقصان سے بچایا جاسکے ساتھ ہی پولیتھن اور پلاسٹک کا استعمال کرنے والے پر جرمانہ لگایا جائے گا-

بائٹ - عتیق اسلام .......... ترجمان ,اجتماع کمیٹی

Conclusion:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.