ETV Bharat / city

کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح - لشکر نمکین

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں جماعت اسلامی کے تحت بلا سودی سہولت کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹیڈ کا افتتاح اور ساتھ ہی مسلم نوجوانوں کے روزگار کے لیے لشکر نمکین پروڈکٹ لانچ کیا گیا۔

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے اس کے تحت ایک مالیاتی نظام بھی پیش کیا گیا ہے

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 7:57 PM IST

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے اس کے تحت ایک مالیاتی نظام بھی پیش کیا گیا ہے جس پر عمل کرکے بہترین مالیاتی نظام قائم کیا جاسکتا ہے، جس میں حلال طریقے سے تجارت کی جائے تو وہ عبادت میں شمار ہوتا ہے۔

کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی کا افتتاح

خیال رہے کہ ان باتوں کا اظہار بھوپال میں منعقد ہوئے اس پروگرام میں 'سہولیت کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی' بھوپال برانچ اور 'لشکر نمکین' کی افتتاحی تقریب میں کہی گئی۔

واضح رہے کہ یہ سوسائٹی جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام قائم کی گئی ہے جس میں میں ڈیلی ڈپازٹ اکاؤنٹ، امانت اکاؤنٹ اور گروتھ فنڈ اکاؤنٹ کی سہولیت صارفین کو مہیا کرائی جائے گی اور سوسائٹی کا پورا لین دین غیرسودی اور شفاف ہوگا۔

امید حلقہ جماعت اسلامی ڈاکٹر حامد بیگ نے کہا کہ سہولت سوسائٹی کا قیام غیر سودی روباری نظام کو عام کرنے کی خوش آئن کوشش ہے اور اس طرح سے اللہ کی ناراضگی سے بچا جاسکتا ہے۔

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے اس کے تحت ایک مالیاتی نظام بھی پیش کیا گیا ہے
اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے اس کے تحت ایک مالیاتی نظام بھی پیش کیا گیا ہے

انہوں نے بتایا کی جماعت کے زیر اہتمام ملک میں 82 جگہ پر کوآپریٹیو سوسائٹی کام کررہی ہے جس میں کاروباری حضرات پورے اعتماد کے ساتھ اپنے پیسے کو نہ صرف محفوظ کرسکتے ہیں بلکہ اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پروگرام میں لشکر نمکین پروڈکٹ کا بھی افتتاح عمل میں آیا، نمکین فیکٹری مسجد نسترن بانو کے احاطے میں قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ وہ مسلم نوجوان جو بے روزگار ہیں ہے وہ اس طرح سے روزگار حاصل کرسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.