ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں دو روزہ ادبی پروگرام کا انعقاد

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام دو روزہ 'یادِ مجاز و مضطر خیرآبادی' کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں دو روزہ پروگرام کا انعقاد
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں دو روزہ پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:04 PM IST

دو روزہ پروگرام کا آغاز ممتاز گلوکارہ رادھیکا چوپڑا کی شامِ موسیقی ہوا۔ رادھیکا چوپڑا نے اسرار الحق مجاز کے کلام کو موسیقی کے ساتھ پیش کر کے سامعین سے خوب داد و تحسین حاصل کیں۔

مضطر خیرآبادی اور اسرار الحق مجاز کا شمار اردو کی باکمال شعراء میں ہوتا ہے۔

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں دو روزہ پروگرام کا انعقاد

مجاز ترقی پسند تحریک اپنے کلام اور منفرد آہنگ کے سبب اردو ادب سے پہچانے گئے جبکہ مضطر خیرآبادی کلاسیکل شاعری، ٹھمری، گیت اور بھجن کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔

ان دونوں شعرا کی حیات و خدمات پر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی دو روزہ پروگرام کر رہی ہے جہاں ان کی جملہ ادبی خدمات پر ممتاز ادباء کے ذریعے روشنی ڈالی جائے گی۔

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام دو روزہ یادیں مجاز و مضطرت خیرآبادی عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا -

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام یاد مجاز ومضطرت خیرآبادی کے عنوان سے دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا- دو روتا پروگرام کا آغاز ممتاز گلوکارہ رادھیکا چوپڑا کی شام موسیقی ہوا - رادھیکا چوپڑا نے اسرار الحق مجاز کے کلام کو موسیقی کے ساتھ پیش کر کے سامعین سے خوب داد و تحسین حاصل کی-
مضطرت خیرآبادی اور اسرار الحق مجاز کا شمار اردو کی باکمال شعراء میں ہوتا ہے مجاز ترقی پسند تحریک اپنے کلام اور منفرد آہنگ کے سبب اردو ادب نے پہچانے گئے جبکہ مضطرت خیرآبادی کلاسیکل شاعری, ٹھمری,گیت اور بھجن کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں- ان دونوں شعرا کو لے کر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی دو روزہ پروگرام کر رہی ہے اور ان کی زندگی حیات و خدمات پر ادیبوں کے ذریعے روشنی ڈالی جائے گی-

بائٹ - احسام الدین فاروقی........ سیکرٹری,اردو اکیڈمی بھوپال

Conclusion:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا دو روزہ پروگرام کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.