ETV Bharat / city

غزل اور نظم پر یک روزہ سیمینار کا انعقاد

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ سیمینار کے لیے ریسرچ پیپر مطلوب کیے جارہے ہیں جس کے بعد سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Oct 22, 2019, 10:14 PM IST

غزل اور نظم پر یک روزہ سیمینار کا انعقاد

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

سیمینار کا عنوان" اردو نظم اور غزل ماضی حال اور مستقبل" ہے اردو اکیڈمی کے ذریعہ تحقیقین سے اس عنوان پر مبنی تحقیقاتی مقالہ مطلوب کیے جا رہے ہیں۔ جس کے لیے مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی خصوصی کمیٹی کے ذریعہ منتخب تحقیقاتی مقالہ اشاعت بھی اپنے رسالہ تمثیل میں شائع کریں گے۔

غزل اور نظم پر یک روزہ سیمینار کا انعقاد

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کا ایک ہی مقصد ہے کہ اردو زبان کو فروغ حاصل ہو۔ وہی سیمینار کے لیے بلائے گئے مقالہ میں خاص طور سے نئی نسل جو غزل اور نظم سیکھ رہے ہیں انہیں ہی موقع دیا جا رہا ہے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ سیمینار کے لئے ریسرچ پیپر مطلوب کیے جارہے ہیں جس کے بعد سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعہ ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے- سیمینار کا عنوان" اردو نظم اور غزل ماضی حال اور مستقبل" ہے اردو اکیڈمی کے ذریعہ تحقیقین سے اس عنوان پر مبنی تحقیقاتی مقالہ مطلوب کیے جا رہے ہیں- جس کے لئے مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی خصوصی کمیٹی کے ذریع منتخب تحقیقاتی مقالہ اشاعت بھی اپنے رسالہ تمثیل میں شائع ہے کرے گے-
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کا اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کا ایک ہی مقصد ہے کہ اردو زبان کو فروغ حاصل ہو - وہی سیمینار کے لئے بلائے گئے مقالہ میں خاص طور سے نئی نسل جو غزل اور نظم سیکھ رہے ہیں انہیں ہی موقع دیا جا رہا ہے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوسکے -

بائٹ - حسام الدین............ سیکرٹری' مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں غزل اور نظم پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.