ETV Bharat / city

حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے پر غورکرے گی: نروتم مشرا - urdu news

نروتم مشرا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ دارالحکومت بھوپال میں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے پر غورکرے گی:نروتم

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 2:28 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے تعلق سے تجویز آئی ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ دارالحکومت بھوپال میں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاستی حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر غور کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.